• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 1 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینیوں نے مسجد ابراہیمی کا پانی چوری کرنے کی صہیونی سازش ناکام بنا دی

پیر 27-08-2012
in حماس
0
plf israel theif
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے تاریخی شہر الخلیل کے شہرہوں نے قدیم مسجد ابراہیمی کا پانی چوری کرنے کی صہیونی سازش کو ناکام بنا دیا۔ اطلاعات کے مطابق یہودی آباد کار صہیونی حکومت مل کر مسجد ابراہیمی

کا پانی پائپ لائن کے ذریعے شاہراہ مشارقہ کے راستے‘‘کریات اربع’’ یہودی کالونی میں لے جانا چاہتے تھے کہ فلسطینیوں نے انہیں ایسا کرنے سے روک دیا۔

الخلیل میں مقامی کمیٹی برائے تعمیر نو کے ڈائریکٹر عماد حمدان نے اتوار کے روز صحافیوں کو بتایا کہ یہودی آباد کاروں اور کریات اربع کالونی کی صہیونی انتظامیہ پانی کے پائپوں، سیمنٹ کے بیگوں اور بھاری مشینری کے ساتھ مسجد ابراہمی کے پہلو میں موجود پانے کے چشمے پر پہنچ کر اس کی کھدائی کر رہی تھی۔ اس دوران مقامی شہریوں نے جرات اور اتفاق کا مظاہرہ کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر یہودیوں کا سامان اٹھا کر پھینک دیا۔ صہیونی سول انتظامیہ اور غنڈہ گرد یہودیوں نے مزاحمت کی کوشش کی تاہم فلسطینیوں نے انہیں وہاں سے بھگا دیا۔ جس کے بعد یہودی تعمیراتی سامان کے ساتھ واپس چلے گئے۔ حمدان نے بتایا کہ یہودی آباد کار مسجد ابراہیمی کے لیے مخصوص پانی کو آٹھ سینٹی میٹر کے پائپوں کے ذریعے شاہراہ مشارقہ کے راستے کریات اربع کالونی میں لے جانا چاہتے تھے جس کے لیے انہوں نے کئی ماہ قبل منصوبہ بندی کی ہوئی تھی،تاہم فلسطینی شہری بھی یہودیوں کی اس سازش کو پوری طرح بھانپ چکےتھے اور وہ انہیں روکنے کے لیے ہمہ وقت تیار تھے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.