• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فجرعظیم مہم کی کامیابی فلسطینی قوم کی بیداری کی علامت ہے، حسین ابو کویک 

پیر 17-02-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فجرعظیم مہم کی کامیابی فلسطینی قوم کی بیداری کی علامت ہے، حسین ابو کویک 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حما س کے رہنما کا کہنا ہے کہ فجرعظیم مہم نے ثابت کیا ہےکہ فلسطینی قوم غیرمسبوق ہمت اور حوصلے کی مالک ہے، مہم کی کامیابی فلسطینی قوم کی بیداری کی علامت ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں قابض صیہونی ریاست کے  مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے سینیر رہ نماحسین ابو کویک کا کہنا ہے کہ قبلہ اول کے دفاع کیلئے اور فلسطین میں مساجد میں نمازیوں‌کی تعداد بڑھانے کے لیے جاری ‘فجر عظیم’ مہم کامیاب کے ساتھ جاری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی قوم کا مساجد اور اللہ کی طرف رجوع برکت اور نصرت کی علامت ہے،  نماز فجرمیں اللہ میں‌ بہ جماعت اللہ کے سامنے حاضری اللہ کریم کے قرب کا بہترین ذریعہ ہے،  نماز ہی ایمان اور منافقت کے درمیان فرق کرنے والی عبادت ہے۔

واضح  رہے کہ قبلہ اول پر صیہونی شرپسندوں کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر دھاوؤں ، مسجد اقصیٰ کی بےحرمتی  اور قبلہ اول کو یہودیانے کی صیہونی سازش کو ناکام بنانے کیلئے تین ماہ قبل فلسطین میں’فجر عظیم’ کے عنوان سے ایک عظیم الشان مہم شروع ہوئی تھی جس میں فلسطینی شہریوں کو بالعموم تمام نمازیں بالخصوص فجر کی نماز مساجد میں ادا کرنے کی ترغیب  دی جا رہی ہے۔ اس مہم کے شروع ہونے کے بعد بڑی تعداد میں مسلمان مساجد کا رخ کر رہے ہیں۔

Tags: الفجر العظیم'حسین ابو کویکقبلہ اوّلمسجد اقصیٰیہودیانے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.