• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فتح کادن ہر گزرتے وقت کے ساتھ قریب آرہا ہے، اسماعیل ھنیہ

منگل 31-03-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فتح کادن ہر گزرتے وقت کے ساتھ قریب آرہا ہے، اسماعیل ھنیہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ   صیہونی ریاست کے قبضے کے اختتام کا وقت ہرقریب آرہا ہے  ہر گزرتے وقت کے ساتھ فلسطینی قوم  فتح کے قریب تر ہورہی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں قابض صیہونی ریاست کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ارض فلسطین کی 44 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے بیان میں کہا  ہے کہ حماس فلسطینی قوم کے حقوق   کی فراہمی ارض مقدس  کی آزادی کے ساتھ مکمل خود مختاری تک جدوجہد جاری رکھے گی ۔

ان  کا کہنا تھا کہ  قابض صیہونی ریاست سے آزادی کا وقت قریب سے قریب آرہا ہے اور بہت جلد فلسطینی قوم قابض ریاست کے مجرمانہ قبضے سے آزد ہوگی ۔

انھوں نے قابض ریاست کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین دریا سے سمندر تک فلسطینیوں کا ہے اور یہ مقدس  سرزمین برائے فروخت ہر گز بھی نہیں ہے ۔

Tags: اسماعیل ھنیہغزہقابض ریاستمقبوضہ فلسطینیوم ارض فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.