• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غیر معینہ مدت کے لیےحماس سربراہ اسماعیل ھنیہ کا دورہ روس ملتوی

جمعہ 11-01-2019
in حماس, خاص خبریں
0
غیر معینہ مدت کے لیےحماس سربراہ اسماعیل ھنیہ  کا دورہ روس ملتوی
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کا روس سمیت دوسرے ملکوں کا دورہ ملتوی ہوگیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے بتایا کہ روسی وزارت خارجہ نے پیغام دیا ہے کہ اسماعیل ھنیہ ماسکو کے دورے میں کچھ وقت کی تاخیر کریں اور کچھ وقفے کےبعد وہ اپنا دورہ مکمل کریں۔

ابو مرزوق نے ’’ٹوئٹر‘‘ پر پوسٹ ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے روس کے مشرق وسطیٰ کے لیے امن مندوب میخائل بوگدانوف اور روس کے نائب وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی ہے۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان فلسطین کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

حماس رہنما نے کہا کہ روسی حکام نے انہیں یقین دلایا کہ فلسطین کے حوالے سے ماسکو اپنے دیرینہ اور اصولی مؤقف پر قائم ہے۔

ابو مرزوق کا کہنا تھا کہ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ کا دورہ روس جلد ہوگا۔حماس اور روس دونوں اس دورے کو جلد مکمل کرنا چاہتےہیں۔

Tags: اسماعیل ھنیہٹوئٹرٹیلیفونحماسدورہروسفلسطینماسکومشرق وسطیٰوزارت خارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.