• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے حماس آخری حد تک جائیں گے : العاروری

پیر 01-04-2019
in حماس
0
غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے حماس آخری حد تک جائیں گے :  العاروری
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے نائب صدر صالح العاروری نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کی شرط پر کی جائے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ حماس غزہ میں جنگ بندی کے لیے کوئی سیاسی قیمت وصول نہیں کرے گی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لبنان کے المیادین ٹی وی چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ حماس غزہ کی جنگ بندی کے بدلے کوئی سیاسی قیمت وصول نہیں کرے گی۔ جنگ بندی اسرائیل کے ساتھ امن کا نام نہیں اور نہ ہی اس کا کوئی سیاسی یا قومی پہلو ہے۔ جنگ بندی کے بدلے فلسطینی قوم کی آزادی کی جدوجہد ترک نہیں کی جائے گی۔

ایک سوال کے جواب میں العاروری کا کہنا تھا کہ جنگ بندی فلسطینی قوم کی قوت کی بنیاد پر کیا گیا۔ فلسطینی قوم غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے حماس آخری حد تک جائیں گے۔

العاروری کا کہنا تھا کہ ’’یوم الارض‘‘ فلسطینی قوم کے حقوق کی جدو جہد کواجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے۔

ایک سوال کے جواب میں صالح العاروری کا کہنا تھا کہ ’’یوم الارض‘‘ کو فلسطینی قوم نے اندورن اور بیرون ملک قومی جوش اور جذبے کے ساتھ منایا۔ یوم الارض پر غزہ کی پٹی میں ملین مارچ نے دُنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ یہ سرزمین ہماری اور ارض فلسطین پر فلسطینی قوم ہی کا حق ہے۔

Tags: آزادیاسرائیلبیرون ملکجنگ بندیچینلحقوقحماسسرزمینسیاسیغزہفلسطینقوتلبنانمارچناکہ بندییوم الارض
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.