• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 21 دسمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ کا محاصرہ سخت کئے جانے کی بابت حماس کا انتباہ

اتوار 24-04-2016
in حماس
0
0Pala1121
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کے ترجمان سامی ابو زہری نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کا محاصرہ مزید سخت کئے جانے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے عالمی برادری سے اس صورت حال کا فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

انہوں نے علاقائی اور بین الاقوامی اداروں اور تنظیموں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ غزہ کی بحرانی صورت حال کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں پرعمل کریں۔

فلسطینی حکام اس سے پہلے بھی کئی بار امدادی اداروں سے اپیل کر چکے ہیں کہ وہ غزہ کی تشویشناک صورت حال کے حوالے سے اپنے وعدوں کو پورا کریں۔

قابل ذکر ہے کہ عالمی اداروں اور عرب ملکوں نے غزہ کی تعمیرنو اور امداد کی فراہمی کے وعدوں پر تاحال عمل نہیں کیا جس کے نتیجے میں پندرہ لاکھ کی آبادی والے اس علاقے میں انسانی صورت حال ابتر ہوتی جا رہی ہے۔

اسرائیل نے سن دو ہزار سات سے غزہ کا شدید محاصرہ کر رکھا ہے اور دوسری جانب مصر نے بھی بیرونی دنیا کے ساتھ غزہ کے رابطے کی واحد رفح گذرگاہ بند کر دی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ کا محاصرہ سخت کئے جانے کی بابت حماس کا انتباہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.