• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ پر صیہونی محاصرہ اب چند دن کی بات ہے، مزید صبر نہیں کیا جائے گا، حماس

جمعرات 29-10-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غزہ پر صیہونی محاصرہ اب چند دن کی بات ہے، مزید صبر نہیں کیا جائے گا، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  حماس کے سیاسی شعبے  کے رکن نے کہا ہے کہ  قابض ریاست کی پوری کوشش ہے کہ محصور شہر غزہ  اسرائیلی محاصرے میں ہی رہے لیکن ان کی تحریک اس ناکہ بندی کے تسلسل کو قبول نہیں کرے گی۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مظالم کے  خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے اہم رکن ڈاکٹر خليل الحیہ  نے اقصیٰ ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹر ویو میں کہا ہے کہ  غزہ پر صیہونی ناکہ بندی زیادہ دن جاری نہیں رہ سکتی  یہ جلد ختم ہوجائے گی اور اس کے لئے ہم زیادہ صبر نہیں کریں گے ۔

انھوں نے کہا کہ صیہونی مظالم کا دور اختتام کے قریب ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ مصر کے دار الحکومت قاہرہ میں حماس کے وفد نے مصری عہدیداروں سے ناکہ بندی کو ختم کرنے پر تفصیلی گفتگو کی ہے ۔

"انہوں نے بتایا کہ حماس کی قیادت کے وفد نے قاہرہ میں قومی مفاہمت کی فائل ، اور غزہ کی پٹی میں فلسطینی عوام کے تحفظات اور پریشانیوں پر تبادلہ خیال کیا۔

Tags: حماسخليل الحیصیہونی ریاستغزہمقبوضہ فلسیطن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.