• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ میں حق واپسی تحریک ’’انتفاضہ الحجارۃ ‘‘ کا تسلسل ہے: حازم قاسم

پیر 10-12-2018
in حماس
0
غزہ میں حق واپسی تحریک ’’انتفاضہ الحجارۃ ‘‘ کا تسلسل ہے: حازم قاسم
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس ) نے غزہ کی پٹی میں ’’حق واپسی ‘‘ تحریک کو فلسطین میں صیہونی ریاست کے جبرو تشدد کے خلاف شروع کی گئی پہلی تحریک انتفاضہ ’’انتفاضہ الحجارہ‘‘ کا تسلسل قرار دیا ہے۔

خیال رہے کہ فلسطین میں سنہ 1980ء کے عشرے میں شروع ہونے والی انتفاضہ الاقصیٰ اور انتفاضہ الحجارہ کا نام دیا جاتا ہے۔ کئی سال تک جاری رہنے والی اس تحریک کے دوران فلسطینی مظاہرین کی جانب سے دشمن پتھروں کا استعمال کیا گیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انتفاضہ الحجارہ کے 31 سال پورے ہونے کی مناسبت سے ایک بیان میں‌ حماس کے ترجمان نے کہا کہ غزہ میں جاری تحریک حق واپسی 37 ہفتے مکمل کر چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک حق واپسی انتفاضہ الاقصیٰ کا تسلسل ہے۔

انہوں‌ نے کہا کہ انتفاضہ الاقصیٰ کی طرح تحریک حق واپسی نے بھی اپنے نتائج حاصل کیے ہیں اوردشمن کو پسپائی پر مجبور کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی قوم اپنے حقوق کے حصول کے لیے مسلح جدو جہد سمیت تمام دیگر ذرائع استعمال کرنے کا حق رکھتی ہے۔

حازم قاسم کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور اس کی حامی بعض طاقتیں قضیہ فلسطین کا تصفیہ کرنا چاہتی ہیں مگر فلسطینی قوم دشمن کی ان تمام سازشوں کو ناکام بنائے گی۔

Tags: انتفاضہ الحجارۃپسپائیصیہونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.