• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 29 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ ملازمین کے بحران پر سوئس وفد سے بات چیت جاری: بردویل

بدھ 25-03-2015
in حماس
0
plf swiss-delegation
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سینیئر رہنما صلاح البردویل کا کہنا ہے کہ غزہ کے سول ملازمین کی تنخواہوں کا معاملہ حل کرنے کے لئے حماس اور سویٹزرلینڈ کے وفد کے درمیان مذاکرات جاری ہیں تاکہ سوئس وفد کی تجاویز پر غور کیا جاسکے۔

سوئس وفد حماس کے سینیئر رہنمائوں اور دوسری سیاسی جماعتوں کے نمائندون کے ساتھ ملاقات کے بعد منگل کے روز واپس چلا گیا ہے۔ ان ملاقاتوں میں غزہ کے ملازمین کو درپیش بحران سے نکلنے کے طریقوں پر غور کیا گیا۔

بردویل نے سوئس تجاویز کا خیرمقدم کیا اور امید ظاہر کی کہ جلد از جلد کسی معاہدے کی تکمیل دیکھنے میں آئے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ حماس سوئس وفد کے ساتھ رابطے میں رہے گی تاکہ اس معاملے کا جلد ازجلد حل تلاش کیا جائے۔

پیر کو غزہ آنے والے اس وفد نے اپنی تجاویز پانچ فلسطینی جماعتوں کے ساتھ ملاقاتوں میں زیرغور لائیں جن میں حماس، فتح، اسلامی جہاد، عوامی فرنٹ اور جمہوری فرنٹ شامل ہیں۔

سوئٹزرلینڈ نے اکتوبر 2014 میں غزہ ملازمین کے مسائل کے خاتمے کیلئے ایک حل تجویز کیا تھا۔ اس منصوبے میں اقوام متحدہ کی زیر نگرانی ایک پلان ترتیب دیا گیا تھا اور فلسطینی اتھارٹی نے اس کی منظوری دے دی تھی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.