• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ محاصرے کے نتیجے میں انسانی بحران جنم لے رہا ہے:حماس

بدھ 07-08-2013
in حماس
0
plf 7 gaza
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے کہا ہے کہ غزہ پر مسلط محاصرے کی وجہ سے سنگین انسانی بحران جنم لے سکتا ہے۔ تحریک نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ رفح بارڈر پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات، مصر اور غزہ کے درمیان موجود سرنگوں کی تباہی اور اسرائیل کے زیر تسلط غزہ کی کمرشل کراسنگ کرم ابو سالم کی بندش ایک انتہائی سنگین انسانی بحران کا اشارہ دیتے ہیں۔

ایسے حالات میں معیشت تباہ اور غزہ کی جانب سے کی جانے والی مزاحمت دم توڑ جائے گی اور اسرائیل کے ساتھ مذاکرات وقت کی ضرورت بن جائیں گے جو کہ فلسطینی کاز کے لئے انتہائی خطرناک ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کی آڑ میں ان پابندیوں کا مقصد صرف اور صرف سیاسی مقاصد کا حصول ہے جو کہ فلسطینی کاز کے لئے نقصان دہ ہیں۔

تحریک حماس نے اپنے بیان میں یہ باور کرایا کہ فلسطینی عوام ان تمام مصائب کو جھیلتے ہوئے ایسے مقاصد کا سامنا کرے گی اور ان کو ناکام کردے گی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.