• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ: فوجی پریڈ کے دوران حماس کمانڈر کی شہادت

پیر 07-09-2015
in حماس
0
plf hamas-commander
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک فوجی پریڈ کے دوران بیت لاھیا کے مقام پر حادثے کے نتیجے میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کا ایک کمانڈر جام شہادت نوش کرگیا۔ شہید فلسطینی مزاحمت کار کی شناخت مومن نبیل البحری کے نام سے کی گئی ہے جس کی عمر 27 سال بیان کی جاتی ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری ایک بیان میں صرف اتنا بتایا گیا ہے کہ تنظیم کا ایک دیرینہ کارکن فوجی پریڈ کے دوران حادثے کے نتیجے میں شہید ہوگیا ہے۔ تنظیم کو اپنے کارکن کی شہادت پر گہرا دکھ ہے۔ حماس کی جانب سے بھی نبیل البحری کی شہادت پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے اس کے اہل خانہ سے گہری ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی میں حماس اور دوسرے مزاحمتی گروپوں کے ہاں تربیتی نوعیت کی ورکشاپس جاری رہتی ہیں۔ اس سے قبل بھی غزہ کی پٹی میں عسکری تربیت کے دوران حادثات کے نتیجے میں مجاھدین شہید اور زخمی ہوتے رہے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.