• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ: رفح بارڈر آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا

منگل 09-02-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: رفح بارڈر آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مصر نے مقبوضہ فلسطین کا شہر غزہ جو گذشتہ 16 سالوں سے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے محاصرے کا شکار ہے کے واحد بین الاقوامی گذر گاہ رفح بارڈر کو آمدورفت کیلئےکھول دیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق غزہ میں حماس کے زیر انتظام وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں رفح بارڈر کو آمدورفت کیلئے کھولے جانے کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ غزہ میں صیہونی ریاست کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور محمود عباس کی سربراہی میں چلنے والی فلسطینی اتھارٹی کے درمیان مصر کے شہر قاہرہ میں مقبوضہ فلسطین میں آئندہ ہونے والے صدارتی انتخابات پر مذاکرات جارہی ہیں، مصر نے گذشتہ ہفتے بھی رفح بارڈر کو ایک ہفتے کیلئے آمدورفت کیلئے کھولاتھا تاہم اب یہ بات یقینی طورپر نہیں بتائی گئی ہے کہ رفح بارڈر کو کتنے دنوں کیلئے کھولا گیا ہے۔

Tags: اسلامی مزاحمتی تحریک حماسرفح بارڈرقاہرہمصرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.