• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غرب اردن کو بھی جلد صیہونی پنجوں سے آزاد کرائیں گے، اسماعیل ھنیہ

پیر 15-03-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غرب اردن کو بھی جلد صیہونی پنجوں سے آزاد کرائیں گے، اسماعیل ھنیہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم  نے وطن عزیز کی آزادی کے لے بے پناہ قربانیاں دی ہیں، زخمی فلسطینی نہ صرف قوم بلکہ عرب اور مسلم اقوام کے ہیرو ہیں۔

اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نےگذشتہ روز دورہ ترکی کے مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج فلسطینی زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی قوم نے وطن عزیز کی آزادی کے لے بے پناہ قربانیاں دی ہیں، جس طرح فلسطینی قوم نے محصور شہر غزہ سےصہیو نی دشمن کو نکال باہر کیااسی طرح جلد ہی غرب اردن کو بھی قابض دشمن سے آزاد کرائیں گے۔

اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ زخمی فلسطینی نہ صرف قوم بلکہ عرب اور مسلم اقوام  کے ہیرو ہیں اپنے جسم پر گہرے زخم کھا کر انہوں ‌نے فتح ونصرت کی تاریخ رقم کی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ شہدا کی قربانیوں اور زخمیوں کی تکالیف نے آزادی کی منزل کو قریب کردیا ہے۔

Tags: #غزہ_پر_حملہاسلامی تحریک مزاحمت 'حماساسماعیل ھنیہترکیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.