• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

عربوں کے درمیان ایران مخالف اتحاد بنانے میں امریکہ ناکام: ابو مرزوق

بدھ 06-03-2019
in حماس, خاص خبریں
0
عربوں کے درمیان ایران مخالف اتحاد بنانے میں امریکہ ناکام: ابو مرزوق
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) امریکہ کی اسرائیل اور عربوں کے درمیان ایران کے خلاف اتحاد کی کوشش ناکام ہوجائےگی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین اطلاع رسانی سینٹرنے رپورٹ دی ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے رکن موسی ابو مرزوق نے کہا ہے کہ امریکہ اپنے مذموم مقاصد جیسے ’’ سینچری کی ڈیل‘‘ میں اسرائیل اور عربوں کے درمیان ایران کے خلاف اتحاد نہیں بنا سکتا اورامریکہ کو اس میں بھی شکست اور ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔

موسی ابومرزوق نے کہا کہ تمام فلسطینی ’’ سینچری کی ڈیل‘‘ کے خلاف ہیں اور عرب ممالک میں بھی اس سلسلے میں شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سینچری کی ڈیل کو صرف سعودی عرب اور اس کے بعض اتحادیوں کی حمایت حاصل ہے۔

موسی ابومرزوق کا کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین آج بھی عرب اور اسلامی ممالک کا اصلی اور اہم مسئلہ ہے۔

Tags: اتحادیاسرائیلاسلامی ممالکامریکہایرانحماسسعودی عربسینچری کی ڈیلعربعرب ممالکفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.