• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

عبدالغفار عزیز پاکستان نہیں پوری مسلم امہ کا سرمایہ تھے،خالد مشعل

پیر 19-10-2020
in پاکستان, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم
0
عبدالغفار عزیز پاکستان نہیں پوری مسلم امہ کا سرمایہ تھے،خالد مشعل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کے سابق سربراہ  نے نائب امیر اور جماعت کے خارجہ امور کے سربراہ کی رحلت پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔

جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر اور جماعت کے خارجہ امور کے سربراہ عبدالغفار عزیز کی یاد میں ایک تعزیتی تقریب سے ٹیلیفون پر خطاب کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاست کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سابق سربراہ خالد مشعل نے عبدالغفار عزیز کی وفات پر گہرے دکھ او رصدمے کا اظہا رکرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں ‌نے پاکستان میں رہ کر نہ صرف مظلوم فلسطینی قوم کے کاز اور نصب العین کے لیے آواز بلند کی بلکہ وہ پوری دنیا کے مظلوم مسلمانوں اور انسانوں کے لیے آواز بلند کرتے رہے وہ صرف جماعت اسلامی یا پاکستان ہی کا نہیں بلکہ پوری مسلم امہ کا سرمایہ تھےانہوں‌نے پاکستان میں رہ کر حماس، دنیا کے آزادی پسند طبقوں ،مظلوم فلسطینیوں اور پاکستانی قوم کی ترجمانی کی۔

Tags: جماعت اسلامیحماسعبدالغفار عزیز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.