• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

عباس ملیشیا کا حماس کے اراکین پربیہمانہ تشدد

جمعرات 30-07-2009
in حماس
0
zahar
0
SHARES
0
VIEWS

zahar مغربی کنارے میں صدر محمود عباس کے زیر کمانڈ سیکیورٹی  فورسز کا اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) کے اراکین پر وحشیانہ تشدد کا  سلسلہ بدستور جاری ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے ذرائع کے مطابق بیت لحم میں بدھ کے روز حماس کے اراکین کے خلاف کیے گئے

 سرچ آپریشن میں تنظیم کے اراکین کوبدترین تشدد کا نشانہ بنایاگیا اورکئی افراد کو بلاجوازحراست میں لے کرنامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔ دوران تشدد حماس کے تین اراکین  سخت اذیت کا نشانہ بنائے جانے سے بے ہوش ہوگئے اور انہیں کئی باردل کے دورے پڑے۔ شدید زخمی ہونے والوں کے نام فتحی رملاوی، بسام ابودیہ اور حسام یمنی بتائے گئے ہیں۔ اس دوران  ایاد حبیب نامی شہری کو اسرائیلی جیل سے رہائی کے فوری بعد اس کے گھر پہنچنے سے قبل گرفتار کرلیا گیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مغربی کنارے میں عباس ملیشیا کے زیراہتمام عقوبت خانوں میں اسیر حماس کے اسیران کووحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایاجارہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بد ترین تشدد  سے کئی قیدیوں کے ہاتھ، پاؤں اور پسلیاں توڑ دی گئی ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.