• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

عباس ملیشیا نے حماس کے مزید تین کارکن گرفتار کر لئے

جمعرات 30-07-2009
in حماس
0
iof-soldiers
0
SHARES
0
VIEWS

iof-soldiers مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے کارکنان کے خلاف عباس ملیشیا کی کارروائیاں جاری ہیں- گزشہ روز مغربی کنارے میں مختلف علاقوں سے حماس کے مزید تین کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا-

 قلقیلیہ سے ناصر رابی ،نابلس سے جمال شوی اور جنین سے جامعہ القدس کے طالب علم قدری محمود دعواد کو گرفتار کیا گیا- اسی سلسلے میں عباس ملیشیا نے طوباس میں قانون ساز اسمبلی کے دفترکے اسیر ڈائریکٹر محمد ہاشم کے اہل خانہ کو ان سے ملاقات سے مسلسل تین ماہ سے روکے رکھا تھا- گزشتہ تین ماہ عزیز واقارب میں کسی کو ان سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی – دوسری  جانب گزشتہ ماہ سے گرفتارنجیب احمد کو دوبارہ تفتیش کیلئے الظاہریہ جیل سے الخلیل منتقل کر دیا گیا- انہوں نے اپنے رشتہ داروں کے جنازے میں شرکت کیلئے ایک دن کی رہائی کی درخواست کی تھی لیکن عباس ملیشیا نے ان کی درخواست کو مسترد کر دیا

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.