• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

عالمی ضمیر نے فلسطینی تحریک آزادی کے خلاف امریکی پروگرام ناکام بنا دیا: اسماعیل ھنیہ

جمعہ 07-12-2018
in حماس
0
عالمی ضمیر  نے فلسطینی تحریک آزادی کے خلاف امریکی پروگرام ناکام بنا دیا: اسماعیل ھنیہ
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کےسیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ عالمی ضمیر نے فلسطینی قوم کی تحریک آزادی اور حماس کی مزاحمت کے خلاف امریکا اور صیہونیوں کا مذموم پروگرام ناکام بنا دیا ہے۔

ان کا اشارہ جنرل اسمبلی میں حماس کے خلاف امریکا کی قرار داد کی ناکامی اور فلسطینیوں کے حقوق کے لیے پیش کی جانے والی قرارداد کی کامیابی کی طرف تھا۔

گذشتہ روز امریکا نے فلسطینی مزاحمت کی مذمت اور اسرائیل کی حمایت میں ایک قراراد پیش تھی تاہم جنرل اسمبلی میں یہ قرارداد منظور نہیں ہوسکی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ امریکا نے اسرائیل کی خوش نودی کے حصول کے فلسطینی مزاحمتی پروگرام کی مذمت کی ناکام کوشش کی مگر عالمی برادری اور عالمی ضمیر نے صیہونی اور امریکی پروگرام کو بری طرح ناکام بنا دیا گیا۔

اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ امریکا کھلم کھلا فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کے جرائم کی طرف داری اور فلسطینی قوم کے حقوق کی نفی کررہا ہے۔ انہوں‌ نے کہا کہ حماس ان تمام ممالک کی شکر گذار ہے جنہوں‌ نے جنرل اسمبلی میں امریکا کی مذموم کوشش کی مخالفت کی اور فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق کی حمایت میں قرارداد کی حمایت کی۔

Tags: اجتماعاسرائیلاسماعیل ھنیہامریکیپروگرامتحریک آزادیحقوقحماسشکر گذارصیہونیضمیرغزہفلسطینیکامیابیمزاحمتیممالک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.