• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صیہونی وزیراعظم کا بیان فلسطینی قوم پرخوف مسلط کرنے کی ناکام کوشش ہے۔حماس

منگل 11-02-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی وزیراعظم کا بیان فلسطینی قوم پرخوف مسلط کرنے کی ناکام کوشش ہے۔حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس نے  صیہونی وزیراعظم کی دھمکی کو مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاھو  القدس اور غرب اردن میں اپنے جرائم کی وجہ سے پیدا ہونے والے بحرانوں پر دہ ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں۔

اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے ترجمان فوزی برھوم نے ایک بیان میں نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے غزہ کی پٹی پر جنگ مسلط کرنے کی دھمکی کومسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاھو کا دھمکی آمیز بیان ان کا جنگی جنون اور فلسطینی قوم پرخوف مسلط کرنے کی ناکام کوشش ہے۔

انھوں نے کہا کہ اسرائیلی وزیر اعظم القدس اور غرب اردن میں اپنے جرائم کی وجہ سے پیدا ہونے والے بحرانوں پر دہ ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیلی ریاست مسجد اقصیٰ پر دھاووں، فلسطینی اسیران کے معاملے اور دیگر داخلی مسائل اور بحرانوں کا سامنا کر رہی ہے۔حماس نے اسرائیلی ریاست کی طرف سے فلسطینی قوم کے خلاف حماقتوں کا ارتکاب کیا جا رہا ہے مگر فلسطینی قوم صہیونی دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح آمادہ اور تیار ہے۔

Tags: ترجمان حماسحماسصیہونی وزیراعظمغزہ پر جنگفوزی برھومنتین یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.