• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 21 دسمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صیہونی مخالف کارروائی کی ذمہ داری حماس نے قبول کر لی

جمعہ 22-04-2016
in حماس
0
0Pala0294
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جمعرات کو مقبوضہ قدس میں صیہونیوں کی بس پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے اور کہا ہے کہ شہید عبدالحمید ابو سرور نے یہ کارروائی انجام دی۔

حماس کے ترجمان سامی ابو زہری نے اس کارروائی کے بارے میں کہا کہ یہ کارروائی، غاصب صیہونی حکومت کے جرائم خاص طور سے فلسطینیوں کے قتل عام اور مسجدالاقصی کی بے حرمتی کا فطری رد عمل ہے۔

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ پیر کو مقبوضہ قدس میں ایک بس پر ہونے والے حملے میں دو صیہونی ہلاک اور بیس زخمی ہو گئے تھے۔

واضح رہے کہ غاصب صیہونی فوجی یکم اکتوبر دو ہزار پندرہ سے شروع ہونے والی انتفاضہ قدس کے دوران اب تک تقریبا دو سو بارہ فلسطینیوں کو شہید اور درجنوں دیگر کو زخمی کر چکے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصیہونی مخالف کارروائی کی ذمہ داری حماس نے قبول کر لی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.