• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صیہونی فوج پر فدائی حملہ صیہونی ریاست کو پیغام ہے، حماس

منگل 22-12-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج پر فدائی حملہ صیہونی ریاست کو پیغام ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کا کہنا ہے کہ مسجد اقصی ٰ کے بابِ حطہ پر بہنے والا فلسطینی نوجوان کا خون مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی کرنے والے انتہا پسند صیہونیوں اور آبادکاروں کے لئے ایک کھلا پیغام ہے۔

مسجد اقصیٰ کے باب حطہ میں  سترہ سالہ فلسطینی نوجوان کی جانب سے  قابض فوج کامیاب فدائی حملے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے  مقبوضہ فلسطین میں قابض صیہونی ریاستی جبر کے خلاف مسلح اسلامی مزاحمتی تحری ‘حماس’  نے حملے میں  صہیونی قابص فوجی کے شدید زخمی ہونے کے واقعےکو قابل تحسین قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک فدائی کارروائی تھی جس میں ایک فلسطینی نوجوان نے اپنی جان دے کر صہیونی قوتوں کو پیغام دیا ہے کہ فلسطینی قوم صہیونی ریاست کے ساتھ دوستی قبول نہیں کرے گی۔

حماس نے اپنے جاری بیان میں اس بات پر زور دیا ہے مسجد الاقصیٰ کے دفاع کے سلسلے میں ہر فلسطینی اس ہیرو کی حیثیت رکھتا ہے اور مسجد اقصی ٰ کے بابِ حطہ پر بہنے والا فلسطینی نوجوان کا خون مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی کرنے والے انتہا پسند صیہونیوں اور آبادکاروں کے لئے ایک کھلا پیغام ہے۔

فلسطینی نوجوان کی شہادت صدمہ نہیں بلکہ خوشی کا پیغام ہے،  اس وقت تمام شہدا کے گھروں میں جشن ہے کہ فلسطینی قوم اپنے مذہبی اصولی مقدس مقامات کی حفاظت کرنے سے کسی سے ڈرتے نہیں اور اپنی جانوں کی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں۔

واضح رہے کہ  گزشتہ شام سترہ سالہ فلسطینی نوجوان نے بیت المقدس میں  باب الحطہ کے مقام پہ فدائی حملہ کر کے اک صہیونی فوجی کو زخمی کردیاتھا ، حملے کے بعد موقع پر موجود دیگر صہیونی فوجیوں نے نوجوان کو گولی مار کر زخمی کردیا  جو بعد میں زخمو کی  تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا ۔

Tags: باب حطہحماسصیہونی ریاستمسجد اقصیٰمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.