• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صیہونی زندانوں میں فلسطینی قیدیوں پر غیر انسانی سلوک کا بھرپور جواب دیا جائے گا،حماس

بدھ 14-10-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی زندانوں میں فلسطینی قیدیوں پر غیر انسانی سلوک کا بھرپور جواب دیا جائے گا،حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کا کہنا ہے کہ   صیہونی زندانوں میں فلسطینی قیدیوں پر ہونے والاغیر انسانی  سلوک ناقابل قبول ہے جس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

صیہونی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں پر اسرائیلی جیل حکام کی جانب سے کئے جانے والے بدترین تشدد بل الخصوص "ایشل ” جیل میں دو فلسطینی قیدیوں جمال ابو الھیجا اور حسن سلامہ پر کیئے جانے والے غیر انسانی اور بدترین تشدد پر  اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’   کی جانب سے  شدید مذمت  کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی قیدیوں کے خلاف صہیونی ریاست کی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں قید ہمارے فلسطینی بہن بھائی اور بزرگ قوم کے ہیرو ہیں اور ان کی رہائی کے لیے حماس ہرسطح پر کوششیں کرے گی اس طرح کے جارحانہ اقدامات کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں گے۔

خیال رہے کہ دو روز قبل ایشل جیل کے وارڈ نمبر 10 پر اسرائیلی کمانڈو یونٹ مسٹاڈا کے جلادوں نے دھاوا بولا اور وہاں پر موجود قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے بعد ان میں سے بعض کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلایشل جیلجمال ابو الھیجاحسن سلامہصیہونی زندانفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.