• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صیہونی ریاست کے ساتھ مسلمانوں کی دوستی ناقابل معافی جرم ہے، اسماعیل ھنیہ  

ہفتہ 09-05-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی ریاست کے ساتھ مسلمانوں کی دوستی ناقابل معافی جرم ہے، اسماعیل ھنیہ  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ دوستی کرنے والے یاد رکھیں کہ وہ فلسطینی قوم کے خلاف صہیونی ریاست کو دہشت گردی میں مدد اور حوصلہ افزائی کررہےہیں، اسرائیل نوازوں کی وجہ سے صہیونی ریاست فلسطینی قوم کے خلاف جرائم کا ارتکاب کررہی ہے۔

حالیہ سعودی عرب اور بعض خلیجی ممالک  کے میڈیا انڈسٹریز کے اشتراک سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو بحال کرنے کی کوشش کرنے اور فلسطینیوں کو ظالم دیکھانے والے ایک ٹی وی سیریز "ام ھارون ” کے ساتھ ساتھ دیگر معاملات میں اسرائیل کی حمایت کی خبروں پر اپنے سخت رد عمل میں اسلامی مزاحمتی تحریک حما س کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے اپنے ایک جاری بیا ن میں کہا ہے کہ

غاصب اور ظالم اسرائیلی ریاست کے ساتھ دوستانہ تعلقات استوار کرنے کی مہمات چلانے والے دہشت گردی کی حمایت کے مرتکب ہو رہے ہیں،  حماس اسرائیل کے ساتھ دوستی کو ناقابل معافی جرم تصور کرتی ہے، اسرائیل کے ساتھ تعلقات نارمل کرنے کی کوشش سنگین جرم اور ناقابل معافی غلطی ہے۔ ایسا کرنے والے باغی ہیں اور فلسطینی اور پوری مسلم امہ کے پیٹھ میں خنجر گھونپ رہے ہیں۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ دوستی کرنے والے یاد رکھیں کہ وہ فلسطینی قوم کے خلاف صہیونی ریاست کو دہشت گردی میں مدد اور حوصلہ افزائی کررہےہیں،  اسرائیل نوازوں کی وجہ سے صہیونی ریاست فلسطینی قوم کے خلاف جرائم کا ارتکاب کررہی ہے اور صہیونیوں کو فلسطینیوں کے خلاف مظالم کی حوصلہ افزائی ہو رہی ہے۔

Tags: اسماعیل ھنیہاسمٰھیل ھنیہامہ مسلمہحماسصیہونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.