• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صیہونی ریاست کے ساتھ جنگ بندی کی خبریں بے بنیادہیں، حماس

منگل 31-12-2019
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی ریاست کے ساتھ جنگ بندی کی خبریں بے بنیادہیں، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  ترجمان حماس نے مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ میں جنگ بندی کے جامع معاہدے کی افواہوں کی سختی سے  تردید  کرتے ہوئے کہا ہے کہ   غزہ میں اسرائیلی جارحیت اسرائیل کے ساتھ طے پائے گئے  سابقہ معاہدوں پرعمل درآمد کا نتیجہ ہے ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’  کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں  حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ اور غرب اردن میں جنگ بندی پر اتفاق  کے حوالے سے نشر ہونے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے  کہا کہ ان افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ، غزہ میں اسرائیلی جارحیت اسرائیل کے ساتھ طے پائے سابقہ معاہدوں پرعمل درآمد کا نتیجہ ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی ٹی وی چینل نے گزشتہ روز اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان ایک مفاہمتی معاہدہ طےپایا ہے جس کے بعد حماس غرب اردن میں کسی قسم کی مزحمتی کارروائی نہیں کرے گی۔اسرائیلی عبرانی ٹی وی چینل نے بھی کہا ہے کہ جنگ بندی صرف غزہ کی پٹی کی حد تک ہے اور غرب اردن میں جنگ بندی نہیں کی گئی۔

Tags: اسرائیلی ذرائع ابلاغترجمان حماسعبداللطیف القانوع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.