• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صیہونی ریاست کے خلاف ہر سطح پر مزاحمت جاری رہے گی، ماہر صلاح

جمعرات 10-12-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی ریاست کے خلاف ہر سطح پر مزاحمت جاری رہے گی، ماہر صلاح
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کے سینئر رکن نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام نےآزادی  کیلئے بڑی قربانیاں دیں ہیں اور صہیونی ریاست  کو واضح پیغام بھیجا ہے کہ ارض مقدس کی آزادی کے حصول کے لیے کسی طرح کی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔

حماس کے 33 ویں یوم تاسیس کے موقع پر جاری کردہ ایک بیان میں حماس کے سینئر عہدیدار ماھر صلاح نے فلسطین کی آزادی تک مزاحمت کےراستے کو برقرار رکھنےکیلئےاپنی تحریک کےعزم کو دہراتے ہوئے کہاہے کہ اسی مہینے 33 سال قبل اللہ نے فلسطینی قوم کو پہلے انتفاضہ اور اسلامی تحریک مزاحمت حماس سے نوازا۔

انھوں نے کہا کہ "فلسطینی عوام کی جانب سے 20 ویں صدی کے آغاز میں شروع ہونے والی مزاحمت کے تسلسل میں   فلسطینی عوام نے ایک بار پھر  قابض صیہونی ریاست کے خلاف مزاحمت شروع کی ہے جو ہماری گزشتہ مزاحمت ہی کا حصہ ہے، انھوں نے کہا کہ فلسطینی عوام نےآزادی  کیلئے بڑی قربانیاں دیں ہیں اور صہیونی ریاست کو واضح پیغام بھیجا ہے کہ ارض مقدس کی آزادی کے حصول کے لیے ہر طرح کی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا ۔

Tags: تحریک مزاحمتحماسماہر صلاحیوم تاسیس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.