• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صیہونی ریاست کو ہر محاذ پر بدترین شکست  ہوئی ہے،باسم نعیم

جمعرات 02-01-2020
in حماس, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی ریاست کو ہر محاذ پر بدترین شکست  ہوئی ہے،باسم نعیم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  حماس کے بین الاقوامی تعلقات عامہ کے سربراہ  کا کہنا ہے کہ ہر محاذپر بدترین شکست کے بعد صیہونی ریاست اوچھے اہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔

فلسطینی اسیران اور شہداء کے اہل خانہ کی کفالت کے لیے دی جانے والی  واجب الادا رقوم کی کٹوتی کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں حماس کے بین الاقوامی تعلقات عامہ کے سربراہ ڈاکٹر باسم نعیم کاکہنا ہے کہ  قابص صیہونی ریاست   مقبوضہ فلسطین میں ہر محاذ پر بدترین شکست  کےبعد اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے  جس کی واضح ردلیل فلسطین اتھارٹی کو واجب الادا رقم  کی کٹوتی ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ  فلسطینی قوم صیہونی ریاست کے ہر مظالم کے خلاف متحد اور ایک جان رہیں گے ، فلسطینیوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ، ارض م قدس کی آزادی تک سیاسی سماجی اور مسلح مزاحمت جاری رہے گی ۔

Tags: باسم نعیمحماسصیہونی ریاستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.