• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صیہونی امریکی سازش کیخلاف جنگ فرض ہے، اسماعیل ھنیہ

پیر 27-01-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
صیہونی امریکی سازش کیخلاف جنگ فرض ہے، اسماعیل ھنیہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ ہم دنیا، امریکا اور صہیونیوں کو بتا دینا چاہتےہیں کہ صدی کی ڈیل کو آگے بڑھنے نہیں دیا جائےگا، امریکا کا نیا استعماری منصوبہ پاش پاش ہوگا اور اس میں فتح ونصرت فلسطینی قوم کی ہوگی۔

مقبوضہ فلسطین کی مزاحتمی تحریک حماس  کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے امریکا کی طرف سے تیار کردہ نام نہاد امن منصوبے ‘صدی کی ڈیل’ کے اعلان سے قبل امریکی منصوبے کے خلاف کل جماعتی فلسطینی کانفرنس مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں طلب کی ہے ۔

تمام فلسطینی قوتوں کو قاہرہ میں جمع کرنے کا مقصد امریکا کی جانب سے مشرقی وسطیٰ کیلئے تیار کردہ نام نہاد امن منصوبہ صدی کی ڈیل کے اعلان کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنا ہے ۔

بیان میں  اسماعیل ھنیہ کا کہان ہے کہ صدی کی ڈیل کا مقابلہ ہمارے لیے ایک جنگ ہے اور ہم اس جنگ میں کسی صورت میں پیچھے نہیں ہٹیں گے،  اس جنگ میں پسپائی حرام ہے، ارض مقدس پر کوئی سمجھوتا کیا جاسکتا ہے اور نہ ہی اس کی خریدو فروخت کی جاسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم فوری طور پرتحریک فتح کی قیادت سے ملاقات کے لیے تیار ہیں ہمیں اپنے وطن، مقدسات اور محرمات کا خود ہی دفاع کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ہم دنیا، امریکا اور صہیونیوں کو بتا دینا چاہتےہیں کہ صدی کی ڈیل کو آگے بڑھنے نہیں دیا جائےگا۔ امریکا کا نیا استعماری منصوبہ پاش پاش ہوگا اور اس میں فتح ونصرت فلسطینی قوم کی ہوگی۔

Tags: اسرائیلیاسماعیل ھنیہتحریک فتححماسصدی کی ڈیلغزہمقبوضہ فسلیطن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.