• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 3 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صہیونی فوج پر فلسطینیوں کے فدائی حملوں پر فخر ہے:حماس

اتوار 31-01-2016
in حماس
0
0Pala0156
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے کہا ہے کہ حسین ابو غوش ابراہیم علان شہید پوری قوم کے ہیرو ہیں جن پرحماس سمیت پوری قوم کو فخر ہے۔ انہوں نے دشمن پر فدائی حملوں میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے قوم ک سر فخر سے بلند کیاہے۔

خیال رہے کہ حسین ابو غوش اور ابراہیم علان نے 25 جنوری کورام اللہ کے قریب ایک یہودی کالونی کے مرکزی گیٹ پر چاقو سے حملہ کرکے متعدد یہودیوں کو زخمی کردیا تھا۔ اس کارروائی کے دوران اسرائیلی فوجیوں نے انہیں گولیاں مار کر شہید کردیا۔ دونوں فلسطینی نوجوانوں کو گذشتہ روز ان کےآبائی شہروں میں سپرد خاک کیا گیا۔ حماس کے ترجمان نے شہداء کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں صہیونی دشمن کے خلاف فدائی حملوں پر جماعت کو فخر ہے۔

حماس کے ترجمان کا کہنا تھا کہ تحریک انتفاضہ اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گی۔ اس تحریک کا بنیادی مقصد غرب اردن سے غاصب صہیونیوں کو نکال باہر کرنا اور قبلہ اوّل و بیت المقدس کو دشمن سے آزاد کرانا ہے۔

حسام بدران کا کہنا تھا کہ فلسطینی قوم اپنے حقوق اور دفاع کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ انتفاضہ القدس دفاع قبلہ اوّل کی تحریک ہے جو منطقی انجام تک جاری رہے گی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج پر فلسطینیوں کے فدائی حملوں پر فخر ہے:حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.