• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صہیونی فوج نے حماس رہنما حسين أبو كويك کو گرفتار کرلیا

جمعرات 09-07-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے حماس رہنما حسين أبو كويك کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس اور تحریک الفتح کے درمیان اتحاد ہونے کے بعد سے صہیونی ریاست نے گرفتاریوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

مقامی ذرائع سے حاصل اطلاعات کے مطابق آج صبح صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ کے مغربی علاقے "بیتونیا” میں چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس سے تعلق  رکھنے والے مقامی رہنما حسین ابو کویک  کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جب سے اسلامی مزاحتمی تحریک حماس اور تحریک الفتح کے درمیان غرب اردن  پر صہیونی ریاست کی عملداری  اور اسرائیلی ریاست کے جرائم کے خلاف اتحاد قائم ہوا ہے اس کے بعد سے صہیونی فوج اور پولیس  کی جانب سے حماس سے تعلق رکھنے والے افراد کی گرفتاریوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

Tags: بیتونیاتحریک الفتححسين أبو كويكحماسغرب اردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.