• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صہیونی عقوبت خانوں میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں

اتوار 19-04-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صہیونی عقوبت خانوں میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قومی یوم اسیران کے موقع پر بے گناہ فلسطینی قیدیوں کےحقوق کی خلاف ورزیوں اورمظلوم قیدیوں کےساتھ غیر انسانی سلوک پر القدس سے منتخب رکن پارلیمنٹ احمدعطون کاپرزور احتجاج۔

 مقبوضہ فلسطین  کے اہم راہنماء اور فلسطینی پارلیمنٹ کے  رکن احمد عطون نےصیہونی فوج کی مظالم  کی مذمت کرتے ہوئے فلسطین میں قومی یوم اسیران کے موقع پر ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی فوج کی جانب سے بے گناہ  فلسطینی قیدیوں کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں۔

حالیہ برسوں میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے واقعات میں غیر مسبوق اضافہ ہوا ہے,  احمد عطون  نےکہاکہ صیہونی جیلوںمیںقید بےگناہ فلسطینیوں کا معاملہ خاص نوعیت کا ہے۔

صیہونی جیلوں میں قیدبےگناہ فلسطینی مسلمانوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے مزید کہا کہ ان جیلوں میں قیدفلسیطنی بھی انسان ہیں ان کے بھی اہل وعیال اور عزیز واقارب ہیں۔ تمام فلسطینی اسیران کی مشکلات میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اظافہ ہورہا ہے۔

احمد عطون نے مزید کہا کہ فلسطینی  قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک  جغرافیائی اور تنظیمی تعلقات کی بنیاد پر امتیازی سلوک کرنا بھی سنگین  جرم  میں شامل ہے۔

Tags: احمد عطوناسرائیلی عقوبت خانےصیہونی زندانفسلیطنی پارلیمنٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.