• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

‘صدی کی ڈیل’ کو ہمیشہ کے لیے زمین میں دفن کردیں گے، خلیل الحیہ

ہفتہ 15-02-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
‘صدی کی ڈیل’ کو ہمیشہ کے لیے زمین میں دفن کردیں گے، خلیل الحیہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  حماس کے سینئر رکن کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی تعاون جاری رہتا ہے تو دنیا ہم پر صدی کی ڈیل کی مخالفت کرنے کا یقین نہیں کرے گی۔

فلسطینی شہری حازم حسنین کی اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد ان کے استقبال کے لیے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سینیر رُکن خلیل الحیہ نےکہا ہے کہ ان کی جماعت تمام فلسطینی مزاحمتی قوتیں امریکا کے نام نہاد امن منصوبے سنچری ڈیل کو ناکام بنانے اور قابض صہیونی ریاست کے قبضے کے خلاف جدو جہد کے لیے پرعزم ہیں، امریکا کے نام نہاد منصوبے ‘صدی کی ڈیل’ کو ہمیشہ کے لیے زمین میں دفن کردیں گے۔

انہوں‌نے  قابض ریاست اسرائیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ  صہیونی دشمن اگر حماس کو ختم کرنے کی دھمکی دے رہا ہے تو یہ اس کی غلط فہمی ہے، ہم صہیونی دشمن کو اپنے ملک سے نکال کر چھوڑیں گے۔

انہوں نے فلسطینی اتھارٹی پر ماضی سے سبق سیکھنے اور اپنے اعلانات کو عملی اقدامات میں تبدیل کرنے کی ضرورت زور دیتے ہوئے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی تعاون جاری رہتا ہے تو دنیا ہم پر صدی کی ڈیل کی مخالفت کرنے کا یقین نہیں کرے گی۔

Tags: اسرائیلحازم حسنینحماسخلیل الحیہریاستصیہونی ریاوستفلسطینی اتھارٹیقابض ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.