• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 29 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صدرروحانی کی والدہ کی وفات پر خالد مشعل کا اظہار افسوس،ایرانی قوم سے تعزیت

منگل 24-03-2015
in حماس
0
plf hamas-condolance
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کی والدہ  اور مرشد اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہمیشرہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے پسماندگان اور پوری ایرانی قوم سے تعزیت کی ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق  خالد مشعل نے ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی کو ٹیلیفون کرکے ان سے والدہ کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔ انہوں نے کہا کہ پوری فلسطینی قوم کو صدر روحانی کی والدہ اور رہ بر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہمشیرہ کے انتقال پر دکھ ہے۔

خالد مشعل نے  صدر روحانی  سے بات کرتے ہوئے انہیں سال نو کی مبارک باد بھی پیش کی۔دوسری جانب صدر روحانی نے حماس کی قیادت کی جانب سے والدہ کی وفات پر اظہار  ہمدردی کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایران فلسطینی قوم کی آزادی سمیت تمام دیرینہ حقوق کے حصول کے لیے جاری جدو جہد کی حمایت جاری رکھے گا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.