• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صبرکا پیمانہ لبریز، غزہ کی ناکہ بندی مزید برداشت نہیں کریں گے، یحییٰ السنوار

منگل 05-11-2019
in حماس, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صبرکا پیمانہ لبریز، غزہ کی ناکہ بندی مزید برداشت نہیں کریں گے، یحییٰ السنوار
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کے رہنما کا کہنا ہے کہ غزہ میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں جاری ہیں، صورتحال میں بہتری نہیں لائی گئی تو غزہ کے شہری کسی بھی لمحے قابض ریاست کے سامنے پھٹ پڑیں گے۔

اسلامی مزاحمت تحریک حماس کے غزہ کے سربراہ یحییٰ السنوار نے گزشتہ روز غزہ میں اسرائیلی رہنماؤں کو مخاطب کرتے ہوئے  ایک تقریب سے خطاب میں خبردار کیا ہے کہ غزہ کی صورتحال بد سے بد تر ہوتی جارہی ہے، اسرائیل کی جانب سے غیر قانونی طور پر گزشتہ 13 سالوں سے جاری ناکہ بندی نے صورتحال کو تشویشناک حد تک خراب کردیا ہے، اگر اس صورتحال میں بہتری نہیں لائی گئی تو کسی بھی بڑے واقع کے لئے تیار ہوجانا چاہئے۔ انکا کہنا تھا کہ اسرائیلی مظالم کے خلاف غزہ کے شہری کسی بھی وقت قابض ریاست کے خلاف پھٹ پڑیں گے۔

انھوں نے کہا کہ ہم غزہ کی پٹی میں انسانی بحران کو برداشت نہیں کریں گے اور مزید صبر نہیں کریں گے۔”غزہ میں اسرائیل کی غیر قانونی ناکہ بندی اور عائد پابندیوں نے انسانی المیہ کو جنم دیا ہے جو زندگی کے تمام شعبوں کو بری طرح متاثر کررہا ہے لہذا ، ہم نے فیصلہ کیا کہ اگر یہ بحران برقرار رہا تو  اس کے نتیجے میں ہونے والے اقدامات کا ذمہ دار اسرائیل ہوگا ۔

Tags: حماسصیہونی ریاست اسرائیلمزید صبر نہیں کریں گےیحییٰ السنوار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.