• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

سابق مصری انٹیلی جنس سربراہ نے امریکا سے حماس کےسیاسی محاصرے کا وعدہ کیا: ویکیلیکس

جمعرات 03-11-2011
in حماس
0
plf promise2
0
SHARES
0
VIEWS

plf promise2

امریکی خفیہ سفارتی کیبلز منظر عام پر لانے کے حوالے سے معروف ویب سائٹ ویکیلیکس کے حالیہ انکشاف کے مطابق مصری انٹیلی جنس کے سابق سربراہ عمر سلیمان نے فلسطینی سیاسی و مزاحمتی تنظیم حماس کو سیاسی طور پر تنہا کرنے کے لیے امریکا سے معاہدہ کیا تھا۔

 

جنوری 2008ء میں CAIRO908 کوڈ کے ساتھ قاھرہ سے امریکا بھیجی گئی سفارتی کیبلز کے مطابق اس وقت کے مصری انٹیلی جنس کے سربراہ عمر سلیمان نے جارج وینٹوویٹس کی سربراہی میں امریکی وفد سے ملاقات کی۔ جس میں انہوں نے فلسطینی تنظیم حماس کو تنہا کرنے اور غزہ کے محاصرے کو سخت کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ عمر سلیمان نے تجویز دی کہ امریکی فوج مغربی کنارے میں تحریک فتح کے زیر انتظام فلسطینی اتھارٹی کی سکیورٹی فورسز کو تربیت فراہم کرے تاکہ اس تربیت کے بعد یہ اہلکار غزہ میں داخل ہو کر حماس کے زیر انتظام سکیورٹی فورسز سے مقابلہ کر سکیں۔
عمر سلیمان نے مزید کہا کہ ان کا ملک امریگی گرین لائٹ کا انتظار کر رہا ہے کہ تاکہ مصری فوج فتح کی فورسز کو تربیت فراہم کرسکے تاہم امریکی وفد نے کہا کہ اس مقصد کے لیے اردن کی فورسز کو ترجیح دی جائے گی اور اس کے بعد مصر کا نمبر آئے گا۔ اس موقع پر عمر سلیمان نے امریکا سے عہد کیا کہ مصر غزہ سے اسرائیلی علاقوں پر راکٹ حملے بند کرنے کے لیے حماس پر دباؤ جاری رکھے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.