• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

سابق امریکی صدر جمی کارٹر کا اسماعیل ھنیہ کو فون

بدھ 30-04-2014
in حماس
0
plf carter
0
SHARES
0
VIEWS

 

فلسطین میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] اور ‘فتح’ کے درمیان مصالحتی معاہدے کی دنیا بھر سے تحسین کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز سابق امریکی صدر جمی کارٹر نے فلسطینی وزیرِاعظم اسماعیل ھنیہ کو فون پر حماس اور فتح کے درمیان حال ہی میں طے پانے والے مصالحتی معاہدے کی مبارک باد دی۔

 
اسماعیل ھنیہ نے فلسطینیوں کے درمیان اختلافات ختم کرانے کے سلسلے میں سابق امریکی صدرکی ماضی میں کی جانے والی کوششوں کو سراہتے ہوئے کارٹر سے درخواست کی کہ وہ مصالحتی معاہدے کی بقا کیلئے کلیدی کردار ادا کریں ۔اس کے ساتھ انہوں نے مستقبل قریب میں ہونے والے فلسطینی انتخابات پر نظر رکھنے کیلئے کارٹر سینٹر کی خدمات کی بھی درخواست کی۔
 
سابق امریکی صدر جمی کارٹر نے فلسطین کے دونوں اہم سیاسی دھڑوں کے مابین امن معاہدہ ہونے پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے وزیرِ اعظم اسماعیل ھنیہ کے سیاسی فہم و فراست اور دلیری کی بھی داد دی۔
 
کارٹر نے وعدہ کیا کہ وہ تمام متعلقہ پارٹیوں کے ساتھ اس معاہدے کو بھرپور انداز سے نبھانے اور اس کے لیے ہر قسم کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے انتخاب کی مانیڑنگ کیلئے بھی اپنی خدمات پیش کرنے  کی خواہش ظاہر کی۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.