• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

رہنماؤں کے جنازے میں جم غفیر ثبوت ہے فلسطینی حماس  سے متفق ہیں، حماس

ہفتہ 27-03-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رہنماؤں کے جنازے میں جم غفیر ثبوت ہے فلسطینی حماس  سے متفق ہیں، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینی رہنماؤں ڈاکٹر عدنان تبانہ اور عمر البرغوثی کے جنازوں میں عوام کے جم غفیر اس بات کا ثبوت ہے کہ فلسطینی قوم مزاحمت کے پروگرام اور حماس کے ایجنڈے سے پوری طرح متفق ہے۔

سینئر فلسطینی رہنما اور  اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’  کے رکن ڈاکٹر عدنان تبانہ اور عمر البرغوثی کے جنازے میں ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت کے بعد حماس ترجمان فوزی برھوم کی جانب سے جاری بیان میں رہنماؤں کے  جنازوں میں عوام کی بڑی تعداد میں شرکت کو عوامی ریفرنڈم قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمر البرغوثی کے جنازے میں عوام کے جم غفیر کی شرکت اس بات کا ثبوت ہے کہ فلسطینی قوم مزاحمت کے پروگرام اور حماس کے ایجنڈے سے پوری طرح متفق ہے۔

انھوں نے کہا کہ حماس کے عظیم رہ نما عمر البرغوثی کے جنازے میں جتنے لوگوں نے شرکت کی ہے اس نے حماس کے نقطہ نظر پر تنقید کرنے والوں کے منہ بند کردیے ہیں،  اس جنازے نے یہ ثابت کردیا ہے کہ فلسطینی قوم مزاحمت اور مسلح جدو جہد کے راستے پر چلنے والوں کے ساتھ ہے۔

Tags: برغوثیحماسعمر البرغوثیفلسطینیفوزی برھوممزاحمتی تحریک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.