• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 18 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

رفح گذرگاہ سے متعلق کسی بھی مثبت تجویز کو قبول کرنے کوتیار ہیں:حماس

منگل 08-12-2015
in حماس
0
Rafah Hamas
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے کہا ہے کہ جماعت غزہ کی پٹی کی واحد بین الاقوامی راہ داری رفح کو کھولنے کے لیے مصر کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ رفح گذرگاہ کے بحران کے حل کے لیے بھی مثبت تجویز کا خیر مقدم کیا جائے گا۔

رپورٹ کےمطابق حماس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمارا مقصد غزہ کی پٹی کے عوام کو بیرون ملک آمد ورفت کی سہولت دینا اور بیرون ملک سے اشیائے خودو نوش کی غزہ کو ترسیل کو آسان بنانا ہے۔ اس لیے ہم رفح گذرگاہ کے حوالے سے نئی شرائط عائد نہیں کررہے ہیں۔ مصری حکومت اور فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ مل بیٹھ کر رفح گذرگاہ کا معاملہ حل کیا جاسکتا ہے۔

حماس نے فلسطینی صدر محمود عباس کی جماعت تحریک فتح کی رفح گذرگاہ کےحوالے سے حالیہ بیان بازی کی شدید مذمت کی گئی ہے اور کہا ہے کہ تحریک فتح غزہ کی پٹی کے عوام کی مشکلات کو اپنے مخصوص مقاصد اور مفادات کے لیے استعمال کرتے ہوئے انہیں بلیک کررہی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineرفح گذرگاہ سے متعلق کسی بھی مثبت تجویز کو قبول کرنے کوتیار ہیں:حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.