• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

دو نہتے فلسطینیوں کی شہادت، حماس اور اسلامی جہاد کا بدلہ لینے کا اعلان

جمعہ 24-07-2015
in حماس
0
plf revenge
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین میں دو فلسطینی شہریوں محمد علاونہ اور فلاح الریماوی کے صہیونی فوج کے ہاتھوں بیہمانہ قتل پرفلسطین بھرمیں سخت غم وغصے کی لہردوڑ گئی ہے۔ دوسری جانب فلسطینی تنظیموں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” اور اسلامی جہاد نے علاونہ اور الریماوی کی شہادت کے نتائج کی ذمہ داری صہیونی ریاست پرعاید کرتےہوئے بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسلامی جہاد اور حماس کی جانب سے جاری الگ الگ بیانات میں غرب اردن میں بدھ اور جمعرات کو دو نہتے فلسطینیوں کی شہادت کی شدید مذمت کرتےہوئے کہاہے کہ صہیونی دشمن کو نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔

خیال رہے کہ قابض فوجیوں نے بدھ کو مغربی کنارے کے جنین شہرمیں تلاشی کی کارروائی کے دوران ایک اکیس سالہ محمد علاونہ اور جمعرات کے روز 52 سالہ فلاح الریماوی کو ان کےگھروں میں گھس کر گولیاں مار دی تھیں جن کے نتیجے میں وہ جام شہادت نوش کرگئے تھے۔

دونوں جماعتوں کی جانب سے کہا گیا ہے کہ محمد علاونہ اور فلاح الریماوی کی شہادت کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ صہیونی فوج کو بے گناہ فلسطینیوں کے قتل کا خمیازہ بھگتا پڑے گا۔

حماس نے فلسطینیوں کے قتل کو صہیونی ریاست کا وحشیانہ جنگی جرم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن اب بچ کرنہیں جائے گا اور نہتے فلسطینیوں کے قتل کا بدلہ لےگی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.