• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

دوحہ میں خالد مشعل، سرگئی لاروف ملاقات

پیر 03-08-2015
in حماس
0
plf doha-meeting
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے ایک وفد نے تنظیم کے پولٹ بیورو کے سربراہ کی قیادت میں پیر کے روز دوحہ میں روسی وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔

حماس ذرائع کے مطابق ملاقات میں مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت اور فلسطینی تنظیموں کے درمیان کے مصالحت کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔ نیز علاقائی سیاسی صورتحال بھی خصوصی طور پر زیر بحث آئی۔

انہی ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ ملاقات میں حماس کے وفد نے روسی مہمانوں کو گذشتہ برس غزہ پر اسرائیل کے مجرمانہ حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے آگاہ کیا۔

روسی وزیر خارجہ کو حماس کے وفد نے غرب اردن میں اسرائیلی دہشت گردی اور صہیونی انتظامیہ کی اسلامی اور عیسائی مقامات مقدسہ کے خلاف جارحیت سے بھی آگاہ کیا۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور دیگر متفرق مگر اہم امور پر بھی تبادلہ خِیال کیا گیا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.