• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

دنیا کی کوئی طاقت فلسطینی قوم کا سودا نہیں کرسکتی، خالد مشعل

منگل 05-11-2019
in حماس, خاص خبریں, فلسطین
0
دنیا کی کوئی طاقت فلسطینی قوم کا سودا نہیں کرسکتی، خالد مشعل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قضیہ فلسطین کا حقیقی مالک مسلم امہ اور فلسطینی قوم ہے، دنیا کی کوئی طاقت فلسطینی قوم کا سودا نہیں کرسکتی۔

مقبوضہ فلسطین میں قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے سیاسی شعبے کے سابق صدر خالد مشعل نے ترکی کے شہر استنبول میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اس وقت جو کچھ عرب ممالک میں ہو رہا ہے، اس نے قضیہ فلسطین سے توجہ ہٹا کر اس کو کمزور کردیا ہے تاہم عرب ممالک کا اپنے داخلی بحرانوں سے الجھنا عارضی ہے ،  توقع ہے کہ عرب ممالک کے بحران جلد دور ہوجائیں گے ۔

ان کا کہنا تھا کہ اسلامی تحریکیں عرب اور مسلم دنیا میں قضیہ فلسطین کی قوت ہیں مگر بیرونی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سب کو ایک ساتھ مل کر کام کرنا ہوگا،  حماس امت کے تمام فریقین پر قضیہ فلسطین کی معاونت پر زور دیتی ہے،  عرب ممالک میں سر اٹھانے والے بحرانوں نے قضیہ فلسطین کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔

Tags: استنبولترکیحماسخالد مشعلقضیہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.