• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

دشمن کی جارحیت کا فوری اور دانت شکن جواب دیں گے:القسام

منگل 09-10-2012
in حماس
0
plf alqasam
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے عسکری بازو عزالدین القسام شہید بریگیڈ نے صہیونی دشمن فوج کو خبردار کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی پرحملوں کی حماقت نہ کرے۔

القسام کا کہنا ہے کہ تنظیم کے جانثار اپنی جانوں پر کھیل کر فرزندان قوم کا دفاع یقینی بنائیں گے اور دشمن کی ہر جارحیت کا فوری اورمنہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے اپنے ایک بیان میں اسرائیلی فوج کے غزہ کی پٹی پر تازہ حملوں کو جنگی جنون قراردیا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی مزاحمت کار دشمن کے حملوں کا فوری اور منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم دشمن کو واشگاف الفاظ میں یہ پیغام پہنچا رہے ہیں کہ وہ غزہ کی پٹی پرحملوں کا سلسلہ بند کردے ورنہ فلسطینی بھی اپنے دفاع میں اسلحہ اٹھانے پرمجبور ہوئے تو دشمن کو ناکوں چنے چبوائیں گے۔

القسام بریگیڈ کے ترجمان نے تصدیق کی کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے حملوں کے رد عمل میں حماس اور اسلامی جہاد کے مجاہدین کے درمیان مکمل اشتراک اور تعاون موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اسرائیلی فوج پر کئی مشترکہ حملے کیے ہیں اور آئندہ بھی مل کردشمن پرحملے کرتے رہیں گے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.