• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

دریائے اردن سے بحر متوسط تک پورا فلسطین صرف فلسطینی قوم کا ہے، موسیٰ ابومرزوق

ہفتہ 27-06-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
دریائے اردن سے بحر متوسط تک پورا فلسطین صرف فلسطینی قوم کا ہے، موسیٰ ابومرزوق
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) حماس کے سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ ارض فلسطین میں فلسطینی قوم کے سوا اور کسی قوم کے لیے کوئی جگہ نہیں،  دریائے اردن سے بحر متوسط تک پورا فلسطین صرف فلسطینی قوم کا ہے۔

اسلامی تحریک مزاحمت حماس  کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ موسیٰ ابو مرزوق نے  ایک عربی اخبار کو اپنے انٹر ویو میں کہا ہے کہ فلسطینی ریاست کو اسرائیل میں شامل کرنے کے ظالمانہ اور غاصبانہ پروگرام کا مقابلہ صرف مسلح مزاحمت سے ممکن ہے، غرب اردن پر اسرائیلی ریاست کا غاصبانہ قبضہ کرنے کا پروگرام جرائم کے تسلسل کی ایک نئی کڑی ہے صہیونی ریاست فلسطینی سرزمین پرقبضے کےساتھ ساتھ فلسطین کے وسائل کی لوٹ مار کرنا چاہتی ہے۔

انھوں نے کہا کہ حماس اسرائیلی دشمن کے توسیع پسندانہ عزائم کے خلاف تمام ممکنہ وسائل کو استعمال کرتے ہوئے مزاحمت جاری رکھے گی۔

غرب اردن کے الحاق کے حوالے سے ابو مرزوق نے کہا کہ ان فلسطینی قوم اور حماس عوامی، سماجی، سفارتی، سیاسی اور قانونی محاذوں پر فلسطین کے دفاع کے لیے کام کے ساتھ ساتھ ساتھ مسلح مزاحمت بھی جاری رہے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلح مزاحمت ارض فلسطین کے دفاع کا پہلا مضبوط ہتھیار ہے جو دشمن کو فلسطینی قوم کے حقوق کے سرقے اور اراضی کے غصب سے بچا سکتا ہے۔

Tags: ارض فلسطینحماسصہیونی ریاستغرب اردنموسیٰ ابو مرزوق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.