حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے اسرائیل کے ساتھ قیام امن کی شرائط مصر میں مصری انٹیلی جنس چیف محمد شیحاتہ کے ساتھ ملاقات میں انکے سامنے پیش کردی ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ خالد مشعل کی سربراہی میں حماس کے وفد نے کہا کہ حماس کو یورپین پارٹی اور دیگر مغربی تنظیموں کی جانب سے فلسطین میں امن بحال کرنے کی اپیلیں موصول ہوئی ہیں۔
ذرائع نے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کو بتایا کہ شحاطہ کے ساتھ ایک اپنی میٹنگ میں تحریک نےسیزفائر کے لیے شرط پی
مصر کے انٹیلیجس چیکف نے کہا کہ وہ انکے مطالبے اسرائیلیرں تک پہنچا دیں گے۔۔ ذرائع نے کہا کہ خالد مشعل عنقریب مصری صدر محمد مرسی اور ترک وزیر اعظم رجب طیب ایردوان اور تیونسی امیر سے بھی ملاقات کرینگے۔