• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 10 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے 120 اسلامی تنظیموں و سیاسی گروہوں کو خطوط ارسال

جمعرات 25-06-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حماس کے 120 اسلامی تنظیموں و سیاسی گروہوں کو خطوط ارسال
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) اسماعیل ھنیہ نے خط  میں مسلمان اور عرب تنظیموں کو ان کی ذمہ داریاں یاد دلائی گئی ہیں اور کہا گیا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ صرف فلسطینی قوم کا نہیں بلکہ پوری مسلم امہ اور عالم عرب کا اجتماعی مسئلہ ہے۔

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے مختلف ممالک کی 120 اسلامی تحریکوں اور سیاسی گروہوں کے نام خطوط ارسال کئے ہیں جن میں ان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اپنے حقوق، اپنی سرزمین، امتِ مسلمہ کے مقدس مقامات اور تاریخ سے دفاع کی فلسطینی جدوجہد کی کھل کر حمایت کریں۔

اسماعیل ھنیہ عرب ممالک اور مسلمان ممالک کی مذہبی اور سیاسی جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ ارض فلسطین، مقدسات اور فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق کے حصول کے لیے فلسطینیوں کا ساتھ دیا جائے۔

اسماعیل ھنیہ نے عرب اور مسلمان تنظیموں کی قیادت کو مکتوب ارسال کیا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ اس وقت ارض فلسطین، مقدسات اور تاریخ کو سنگین خطرات کا سامنا ہے۔ فلسطینی قوم کو اپنے حقوق کے حصول اور مقدسات کے دفاع کے لیے صہیونی دشمن کے زوال تک جاری اپنی جدود جہد جاری رکھے گی۔

اسماعیل ھنیہ نے عرب ممالک اور عالم اسلام کی 120 تنظیموں، ان کے سربراہان اور دیگر رہ نمائوں کو خطوط ارسال کیے ہیں۔ اسماعیل ھنیہ نے خط  میں مسلمان اور عرب تنظیموں کو ان کی ذمہ داریاں یاد دلائی گئی ہیں اور کہا گیا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ صرف فلسطینی قوم کا نہیں بلکہ پوری مسلم امہ اور عالم عرب کا اجتماعی مسئلہ ہے۔

Tags: اسماعیل ھنیہحماسمزاحمتی تحریکمسلم ممالک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.