• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے وفد کی ملائیشیا کے چار روزہ کامیاب دورے سے واپسی

پیر 14-12-2015
in حماس
0
Hamas Malisya
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل کی قیادت میں جماعت کا اعلیٰ اختیاراتی وفد ملائیشیا کا چار روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس قطر پہنچ گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق حماس کا وفد جماعت کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل کی قیادت میں گذشتہ بدھ کو ملائیشیا کی حکمراں جماعت’’آمنو‘‘ کی دعوت پر کولالمپور پہنچا تھا جہاں حماس کی قیادت نے ملائیشیا کےوزیراعظم ڈاکٹرنجیب عبدالرزاق سمیت وہاں کی حکومت سمیت کئی دوسرے سیاسی اور مذہبی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔

حماس کے وفد میں جماعت کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق، سیاسی شعبے کے ارکان محمد نزال اور ماہر عبید شامل تھے۔ملائیشیا آمد پرحماس کے وفد کو سرکاری اور قومی سطح پر شاندار استقبال کیا گیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineحماس کے وفد کی ملائیشیا کے چار روزہ کامیاب دورے سے واپسی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.