• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

"حماس "کے وفد کی لبنان میں حکمران پارٹی کی قیادت سے ملاقات

ہفتہ 25-05-2019
in حماس
0
"حماس "کے وفد کی لبنان میں حکمران پارٹی کی قیادت سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)‎فلسطین میں اسرائیل سے برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے اعلیٰ سطحی وفدکی لبنان میں حکمران جماعت "فیوچرپارٹی” کی قیادت سے ملاقات ۔تفصیلات کے مطابق حماس کے مقامی دفتر سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے لبنان میں حماس کے نمائدے احمد عبدالھادی کی قیادت میں جماعت کے وفد نے بیروت میں لبنان کی حکمراں جماعت "فیوچرپارٹی” کی قیادت سے ملاقات کی۔ حماس کے وفد میں سیاسی شعبے کے رکن جہاد طہ، لبنان ۔ فلسطین تعلقات عامہ کے عہدیدار ایمن شناعہ اور دیگر موجود تھے۔ جب کہ فیوچر پارٹی کے وفد کی قیادت جماعت کے سیکرٹری جنرل برائے خارجہ امور احمد رشوانی نے کی۔دونوں‌جماعتوں‌ کی قیادت نے علاقائی، عالمی امور اور فلسطین کی تازہ صورت حال کے علاوہ لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کے مسائل پربات چیت کی۔خیال رہے کہ دو روز قبل حماس کے وفد نے لبنانی وزیراعظم سعد حریری جو فیوچر پارٹی کے سربراہ بھی ہیں، سے بھی ملاقات کی تھی۔

Tags: پارٹیحکمرانحماسسےقیادتکیکےلبنانملاقاتمیںوفد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.