• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے نائب صدر کی قیادت میں وفد کی حزب اللہ کے سربراہ سے ملاقات

منگل 26-03-2019
in حماس
0
حماس کے نائب صدر کی قیادت میں وفد کی حزب اللہ کے سربراہ سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے نائب صدر صالح العاروری کی قیادت میں جماعت کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے گذشتہ روز لبنانی مزاحمتی تنظیم ’’حزب اللہ‘‘ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ سے ملاقات کی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حسن نصراللہ اور حماس کے وفد کےدرمیان ہونے والی بات چیت میں فلسطین کی تازہ ترین صورت حال، غزہ پر اسرائیلی جارحیت، دونوں جماعتوں کےدرمیان باہمی تعاون کے فروغ اور خطے میں ہونے والی پیش رفت میں یکساں مؤقف اختیار کرنے سے اتفاق کیا گیا۔

Tags: اسرائیلجارحیتحزب اللہحسن نصراللہحماسخطےسیکرٹریصدرفروغفلسطینقیادتلبنانمزاحمتیوفد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.