• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے سعودی عرب اور ایران کے ساتھ یکساں تعلقات ہیں:حمدان

منگل 15-12-2015
in حماس
0
Usama Hamdan
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے لبنان میں مندوب اور جماعت کےسیاسی شعبے کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کے برادر اسلامی ممالک سعودی عرب اور ایران کے ساتھ یکساں تعلقات قائم ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ حماس اور سعودی عرب کے درمیان اختلافات کا منفی پروپیگنڈہ کرنے والے دونوں کے درمیان جدائی پیدا کرنے کی سازشوں میں مصروف ہیں۔

رپورٹ کے مطابق حماس رہنما نے ان خیالات کا اظہار بیروت میں ایک انٹرویو کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ حماس فلسطینی قوم کے بنیادی اصولوں اور مطالبات کی حمایت کرنے والے تمام ممالک کے ساتھ یکساں تعلقات قائم کیے ہوئے ہے۔ سعودی عرب اور ایران دونوں فلسطینیوں کے حقوق اور مطالبات کی پرزور حمایت کرتے ہیں۔ اس لیے حماس کا تہران اور ریاض میں سے کسی کے ساتھ کوئی اختلاف اور تضاد نہیں ہے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ حماس تمام مسلمان ملکوں کے ساتھ متوازن تعلقات کےقیام کی خواہاں ہے۔ سعودی عرب اور ایران کے ساتھ محض پروٹوک کے مطابق تعلقات نہیں بلکہ مسئلہ فلسطین کی حمایت کی بنیاد پر گہرے تعلقات موجود ہیں۔؎

اسامہ حمدان نے کہا کہ سعودی عرب اور ایران نے ہمیشہ فلسطینیوں کے دیرینہ حقوق اور مطالبات کی حمایت کی۔ دونوں بڑے اسلامی ممالک کی طرف سے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کی پرزور مذمت کی گئی۔ مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ریاض اور تہران دونوں ایک صفحے پر کھڑے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineحماس کے سعودی عرب اور ایران کے ساتھ یکساں تعلقات ہیں:حمدان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.