• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے سربراہ اور اقوام متحدہ کے نمائدہ خصوصی  کی ٹیلی فونک گفتگو

منگل 20-10-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حماس کے سربراہ اور اقوام متحدہ کے نمائدہ خصوصی  کی ٹیلی فونک گفتگو
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اور اقوام متحدہ کے نمائدہ خصوصی دونوں رہ نمائوں نے فلسطین کی تازہ صورت حال اور فلسطینیوں کے درمیان مصالحتی عمل میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ  خیال کیا گیا۔

اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’  کی ویب سائٹ پر جاری بیان کے مطابق گزشتہ روز حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور مشرق وسطیٰ کے لیے اقوام متحدہ کے نمائدہ خصوصی  نیکولائی میلاڈینوف نے  ٹیلیفون پر طویل گفتگو کی  اور مقبوضہ فلسطین کی تازہ صورت حال اور فلسطینیوں کے درمیان مصالحتی عمل میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ  خیال کیا گیا۔

اسماعیل ھنیہ اور نمائدہ خصوصی کو غزہ کی تیرا سالہ غیر قانونی ناکہ بندی، غرب اردن کو یہودیانے اور فلسطینی دھڑوں بالخصوص حماس اور تحریک فتح کے درمیان ہونے والی کوششوں سے آگاہ کیا ۔

اس موقعے پر اقوام متحدہ کے ایلچی نے حماس رہ نما پر فلسطینی دھڑوں میں مصالحتی کوششیں جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ فلسطینی دھڑوں میں بات چیت کا خیر مقدم کرتی ہے۔

Tags: اسماعیل ھنیہاقوام متحدہحماسغزہنمائندہ خصوصینیکولائی میلاڈینوف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.