• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ آئندہ ہفتے روس کا دورہ کریں گے

منگل 25-02-2020
in حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ آئندہ ہفتے روس کا دورہ کریں گے
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) دورہ روس کے دوران حماس کے  وفد  کی روسی وزیرخارجہ سمیت دیگر اہم عہدیداران  سے ملاقات ہوگی جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مشرق وسطیٰ کے سنچری ڈیل کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  فلسطینی مزاحمتی تحریک ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ آئندہ ہفتے حماس کے اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ روس کے دارالحکومت ماسکو کا دورہ کریں گے جہاں وہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لارووف  سمیت اہم عہدیداران سے سے امریکی صدر کی جانب سے پیش کردہ  نام نہاد امن منصوبہ صدی کی ڈیل کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال اور اس کے اثرات پر تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے ۔

واضح رہے کہ اسماعیل ھنیہ کا بیرون ملک دوروں کا سلسلہ جاری ہے،  یہ دورے قابض صہیونی ریاست کے فلسطینی قوم کے خلاف جرائم کو بے نقاب کرنے اور فلسطینی قوم کے وسیع تر مفاد میں ہو رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اسماعیل ھنیہ بیرون ملک دورے کے دوران عرب اور مسلمان ممالک کے علاوہ فلسطینی قوم کے حقوق کی حمایت کرنے والے ممالک کی قیادت سے بھی ملاقاتیں کررہے ہیں۔

Tags: حماسروسروسی وزیرخارجہسرگئی لارووفماسکومزاحتمی تحریک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.